: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور / نئی دہلی،15مارچ(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ کا سکھوئ30 لڑاکا طیارے روٹین مشق کے دوران بدھ کو باڑ میر میں گر کر تباہ ہو گیا. حفاظت ذرائع کے مطابق دونوں پائلٹ وقت رہتے ہی اس سے نکل گئے اور بچ گئے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس کے چلتے ایک ہی خاندان کے تین افراد زخمی ہو گئے. انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. فضائیہ کے مطابق یہ طیارہ روٹین ٹریننگ پر تھا، اسی دوران یہ حادثہ ہوا. حادثے کے بعد لڑاکا طیارے کے پرخچے اڑ گئے، لیکن ہوائی جہاز سے دونوں پائلٹ محفوظ باہر نکل گئے.